اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی نے پوری پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی پر قوم سے ایک بار پھر معافی مانگتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیب چیئرمین کی تعیناتی کسی ایک جماعت کا فیصلہ نہیں تھا، میں نے چیئرمین نیب کیلئے جو نام دیے وہ بھی پارٹی کے تھے۔

ایک سوال کے جواب میں شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ نیب قانون میں ترامیم کے حوالے سے کسی پاوربروکرکا کوئی کردار نہیں تھا۔ انہوںنے کہاکہ شیخ رشید سستی شہرت کیلئے باتیں کرتے رہتے ہیں۔رہنما ن لیگ نے کہا کہ شہبازشریف یا کسی اور سے 2018 الیکشن سے پہلے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے تھے،پارٹی میں جتنی قربانی شہبازشریف نے دی ہے اتنی کسی اور نے نہیں دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…