اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ملک پاکستانیوں کو انٹرنیٹ ووٹنگ کا حق دینے کا فیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن ) اوورسیز پاکستانیوں کا حق رائے دہی یقینی بنانے سے متعلق اہم اجلاس میں حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کو انٹرنیٹ ووٹنگ کا حق دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری، مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان ، چئیرمین نادرا اور لیکشن کمیشن حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کو انٹرنیٹ ووٹنگ (آئی ووٹنگ) کا حق دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیرون ملک پاکستانیوں کو

حق رائے دہی دینے کا فیصلہ بائیومیٹرک اورانٹرنیٹ ووٹنگ کا عملی مظاہرہ دیکھنے اور سسٹم کی منظوری کے بعد کیاگیاہے۔ اجلاس میں زلفی بخاری نے آئی ووٹنگ کا طریقہ کار مزید آسان بنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو دیرینہ مطالبہ بہت جلد پورا کرنے جارہے ہیں جس کا طریقہ کار انتہائی آسان رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں حکومتیں اہم ترین معاملے کو نظر انداز کرتی رہی ہیں تاہم موجودہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو فیصلہ سازی میں شامل کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…