اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نوکریوں سے بر طرف افراد کیلئے خصوصی پیکیج ،ہر بیروزگار کو فی کس کتنی رقم ملے گی؟ وزیر اعظم عمران خان نے زبردست اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے نوکریوں سے بر طرف افراد کو خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کیمطابق کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متاثر ہو کر ملازمتیں کھونے والے افراد کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے خصوصی پیکج کا فیصلہ کیا ہے۔

اس پیکج کے تحت ملازمتوں سے برطرف افراد کو حکومت 12000 روپے فی کس دے گی، وزیر اعظم کی ہدایت پر بے روزگار افراد کے لیے خصوصی پورٹل بھی تیار کر لیا گیااس پورٹل کے ذریعے معیار پر پورا اترنے والے بے روزگار شخص کو وفاقی حکومت 12 ہزار روپے دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…