اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

بغیر کابینہ منظوری تعینات افسران کی شامت، وزیر اعظم کی ہدایت پر پرنسپل سیکرٹری نے تمام وزارتوں کو خط لکھ دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے خلافِ ضابطہ تعیناتیوں پر نوٹس لیتے ہوئے 18 اگست 2016ء کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر پرنسپل سیکریٹری محمد اعظم خان نے تمام وزارتوں کو خط لکھ دیا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کے تمام وزارتوں کو بھیجے گئے مراسلے میں 18 اگست 2016ء کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے

بغیر ہونے والی تعیناتیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔مراسلے کے ذریعے وزراء کی منظوری سے تعینات افسران کی لسٹ بھی طلب کی گئی ہے، تمام وفاقی وزارتوں اور ان کے ماتحت اداروں سے 30 اپریل تک بھرتیوں کی رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے۔مراسلے میں وزیرِ اعظم عمران خان نے بھرتیوں کی رپورٹ 5 مئی کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔مراسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…