اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

شیخ رشید کی بات سچ نکلی، آٹا و چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی آڈٹ رپورٹ تاخیر کا شکار، ڈی جی ایف آئی اے کو حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے کتنی مہلت مل گئی؟

datetime 25  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) آٹا و چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی آڈٹ رپورٹ تاخیر کا شکار ہوگئی، ڈی جی ایف آئی اے کو حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دے دی۔ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی نے وزیر اعظم سے دو ہفتے کی مہلت مانگی، جس پر مدت بڑھا دی گئی۔

ایف آئی اے کی فورنزک آڈٹ ٹیم میں 2 افسران کا اضافہ کر دیا گیا، لاہور سے ارسلان وٹو اور اسلام آباد سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا، فورنزک رپورٹ پیش کرنے کی تاریخ 25 اپریل مقرر تھی۔یاد رہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا تھا کہ رپورٹ تاخیر کا شکار ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…