جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مئی کے دوران خوفناک زلزلے، دنیا کاسٹیلائٹ نظام متاثر ، کورونا کی وباء پر کنٹرول فوری ممکن نہیں ،مختلف بحرانوں ،آفات کے اثرات پوری دنیا میں کب تک رہیں گے؟معروف ماہر فلکیات کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا کے معروف ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے پیش گوئی کی کہ کورونا وائرس کی وباء پر کنٹرول فوری ممکن نہیں اس سمیت مختلف بحرانوں اور آفات کے اثرات دنیا میں 2023 تک رہیں گے۔انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ستارے جون کے بعد سمندر میں طوفان کا سگنل دے رہے ہیں جس میں یورپ، امریکہ، برطانیہ اور ایشیائی ممالک کی سطح سات فٹ بلند ہو چکی ہے جبکہ سمندر کے ریلے سے امریکی ریاستیں لپیٹ میں رہیں گئیں اور وہاں کے صدر مزید مسائل کی دلدل میں دھنستے نظر آرہے ہیں۔انہوں نے دنیا کے نقشہ سے

عمران خان، مودی،سعودی حکمرانوں کے ستارے مسلسل گردش میں ہیں اور زمین میں پلیٹوں کی ہلچل سے ماہ مئی کے دوران خوفناک زلزلے شروع  اور خلاء میں بحران سے دنیا کاسٹیلائٹ نظام متاثر ہونے کے خطرات منڈلارہے ہیں۔انہوں نے جون کے بعد بھارت اور پاکستان کی کشیدگی میں اضافہ اور کسی اہم شخصیت کے جاں بحق ہونے کا ستارے سگنل دے رہے ہیں۔ ماہر فلکیات نے بتایا کہ ستاروں کے اعتبار سے کورونا وائرس پر قابو پانا مشکل نہیں نہ ممکن نظر آ رہا ہے اس لئے امت مسلمہ دعوت دین کو عام کرتے ہوئے استغفار کرئے اس وباء کا تدارک کسی ویکسین سے نہیں صرف اور صرف رحمت الٰہی سے ممکن ہو گا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…