اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان بھر میں کورونا 176 زندگیاں لے گیا ،جانتے ہیں ہسپتالوں میں اب بھی کتنے افراد زیر علاج ہیں؟

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 8 ہزار 519 جبکہ اس وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 176 ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں 6 ہزار 413 کورونا کے مریض اب بھی ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے47 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 ہزار 930 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ 3 ہزار822 ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 42 ہو گئی ،سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 2 ہزار 537 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 56 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے بلوچستان میں 432 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 5 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 ہزار 235 ہو چکی ہے جبکہ اموات تمام صوبوں سے زیادہ 67 ہو گئیں۔گلگت بلتستان میں 263 کورونا کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 181 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 3 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہارچکے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 49 مریض رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اب تک کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…