پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی کینیڈین سیاستدانوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش بے نقاب،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 18  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی انٹیلی جنس ایجنٹوں کی جانب سے بھاری فنڈنگ سے لابنگ کے ذریعے پاکستان کا تعلق دہشتگردی سے جوڑنے کیلئے کینیڈین سیاستدانوں پر خفیہ طور پر اثر اندوز ہونے کیلئے بڑے پیمانے پر رقم خرچ اور غلط اطلاعات پھیلائے جانے کا انکشاف۔ گلوبل نیوز کی رپورٹ کے مطابق دستاویز سے ظاہر ہوتا ہے کہ کینیڈین سیکورٹی افسران کو شبہ تھا کہ انڈیا کی دو مرکزی انٹیلی جنس برانچز ریسرچ اینڈ انالیزیز ونگ (را) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)

نے ایک بھارتی شہری سے کہا تھا کہ وہ اس ملک میں سیاست دانوں کو یہ ترغیب دے کہ وہ بھارتی حکومت کے مفادات کو سپورٹ کریں۔ اخبار کا کہنا ہے کہ را اور آئی بی 2009 سے اس آپریشن کے پس پشت ہیں۔یاد رہے کہ ستمبر 2017 میں پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل نے پہلی بار اس حقیقت کو بے نقاب کیا تھا کہ بھارتی جاسوس ایجنسیاں کس طرح بھاری فنڈنگ استعمال کرتے ہوئے جھوٹی کمپینز اور بوگس لوگوں کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بنانے میں ملوث پائی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…