منگل‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک بریکنگ نیوز پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید ہلاکتیں ، متاثرین کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں آج بروز جمعہ کے دن 3اموات جبکہ 216مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان بھر میں آج تین کرونا وائرس سے تین افراد جاں بحق جبکہ 218کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں ۔ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی

تعداد 7236 تک پہنچ گئی۔ملک بھر میں ہلاکتوں 137تک پہنچ گئیں ہیں ۔ سندھ میں 47 اور خیبرپختونخوا میں 45 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب میں 36 ، بلوچستان میں 5 ، گلگت 3 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوچکی ہے۔آج اب تک سندھ میں 209 کیسز اور 2 ہلاکتیں، اسلام آباد میں 9 کیسز اور پنجاب میں ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نواز شریف کی سیاست میں انٹری


لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…