بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا کے کتنے فیصدکیسز ایک دوسرے سے منتقل ہوئے؟ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرنے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سینٹر نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے رپورٹ ہونے والے کیسز میں سے 58 فیصد کیسز مقامی طور پر ایک دوسرے میں منتقل ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز میں سے 42 فیصد کیسز کی ٹریول ہسٹری ہے یعنی یہ 42 فیصد افراد بیرون ممالک سے پاکستان آتے وقت کورونا میں مبتلا تھے جب کہ 58 فیصد کیسز ایسے ہیں جو مقامی طور پر ایک شخص

سے دوسرے شخص میں وائرس منتقل ہوا۔کمانڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں بدھ تک مجموعی طور پر 78 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جن میں سے 6506 مصدقہ کیسز سامنے آئے جب کہ 124 افراد اب تک کورونا سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔کمانڈ کنٹرول سینٹر کا بتانا ہیکہ ملک بھرمیں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 1645 ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 42 ہلاکتیں خیبرپختونخوا اور سندھ میں 41 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…