اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں علیم خان کی پھر انٹری صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس پنجاب میں ہوئی، جہاں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے علیم خان سے وزارت کا حلف لیا۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک تھے، عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ میں شامل ہونے پر علیم خان کو مبارک باد بھی دی۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ علیم خان ایک منجھے ہوئے پارلیمنٹرین اور سیاست دان ہیں۔واضح رہے کہ علیم خان خان نے نیب کیس میں گرفتاری کی وجہ سے وزارت سے استعفا دیا تھا۔ذرائع کے مطابق علیم خان خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی، جس میں عبدالعلیم خان نے عثمان بزدار کے تحفظات کو دور کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات سے پہلے علیم خان وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…