اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

24گھنٹوں کے دوران مزید 7مریضوں کا انتقال 4کی حالت انتہائی تشویشناک ، جانتے ہیں اب تک کل کتنے پاکستانیوں کا کرونا ٹیسٹ ہوچکا ہے؟

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کوروناکےمریضوں کی تعداد5ہزار374ہوگئی ،گزشتہ 24 گھنٹے میں 7 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد انتقال کر جانے والوں کی مجموعی تعداد93ہوگئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ24 گھنٹے میں

کورونا کے 336 نئے کیسز سامنے آئے،کورونا وائرس سے متاثر1095 مریض صحتیاب، جبکہ4 کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے3233 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ ملک میں مجموعی طور پر 65 ہزار 114 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیاجاچکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…