جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

مجھے تنگ کیا تو عمران خان کرسی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے ،سازشیوں نے جہانگیر ترین کی باتیں وزیر اعظم تک پہنچا دیں ،جانتے ہیں آگے سے عمران خان نے کیا جواب دیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عمران یعقوب کا چینی سکینڈل پر کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر کرپشن میں ملوث نہیں تو وہ نااہلی میں ملوث ہیں، انھوں نے کہا اس وقت سینئر رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں، ان سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے ایک محفل میں کہا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر خسرو بختیار کو اس سکینڈل میں پکڑیں گے تو جنوبی پنجاب ان کے ہاتھ سے چلا جائے گا۔

اگر چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کو پکڑا تو پنجاب ہاتھ سے جائے گااور اگر مجھے تنگ کیا گیا تو مرکزی حکومت ہیں ان کے ہاتھ سے جائے گی۔سازشیوں نے یہ بات جب عمران خان تک پہنچائی توانہوں نے کہا کہ اگر ایسی بات ہے تو میں ان سب کو دیکھ لوں گا کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کے خلاف ایسی سازش کی گئی ہے مگر وہ ایک سینئر اور زیرک سیاستدان ہیں،وہ ایسی بات نہیں کر سکتے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…