بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا وائرس پھیلنے کا ذمہ دار ایران کو قرار دے دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس ایران کی وجہ سے پھیلا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ایران نے کرونا وائرس کے پھیلائو سے متعلق بہت دیر سے آگاہ کیا ، جس کی وجہ سے 6ہزار کے قریب پاکستانی زائرین پاکستان میں بغیر سکریننگ کےداخل ہوئے جو وہاں کرونا وائرس پھیلنے کا سبب بنا ۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق ایران حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق تب آگاہی دی جب چھ ہزار پاکستانی زائرین بغیر سکریننگ کے ملک واپس

پہنچ چکے تھے جس کی وجہ سے پاکستان میں کرونا وائرس پھیلا ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں موجود کورونا کے 46فیصد مریز ایران سے آنے والے زائرین ہیں جبکہ 27فیصد مریض باقی پوری دنیا سے آئے اور 27فیصد افراد کو وائرس مقامی سطح پر منتقل ہوا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران سے جو زائرین بغیر سکریننگ کے پاکستان میں داخل ہوئےان میں متاثرہ افراد کی وجہ سے دیگر پاکستانی بھی متاثر ہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…