اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے 31مئی تک بند کرنے کا اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔اسلام آباد میں ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رہیں گے۔

اس سے قبل پاکستان بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھاجس میں اب توسیع کردی گئی ہے۔ وفاقی وزراء، چاروں وزرائے اعلیٰ ، معاونین خصوصی اور چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے