بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بلوچستان حکومت نے بھی فوج کی مدد طلب کرلی

datetime 22  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)کورونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے وفاق سے فوج کی مدد طلب کرلی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لئے خط لکھ دیا۔صوبے بھر میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے

کے لیے فوج کو سول اختیارات حاصل ہوں گے۔دوسری جانب کوئٹہ میں تاجروں نے غیر معینہ مدت تک کیلئے شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔تاجررہنما کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے تک کاروباری مراکز بند رہیں گے تاہم میڈیکل اسٹور، ہوٹل اور سبزیوں کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…