اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ،رپورٹ بھی سامنے آگئی

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری امریکا کے دورہ کے بعد تنہائی میں ہیں،وفاقی وزیر کی کورونا کی ٹیسٹ رپورٹ بھی آگئی ہے،فواد چوہدری نے سماجی رابطے

کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ 24 گھنٹوں سے زیادہ قرنطینہ کے بعد رپورٹ ملی ہے میراٹیسٹ منفی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ کے بعد کا انتظار کا وقت اعصاب شکن تھا،اللہ کا شکر ہے لیکن احتیاط ضرور کرنی ہے ،انہوں نے کہاکہ انسانیت سرخرو ہوگی اورہم اس وبا کو شکست دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے