اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی مشکلات میں پھنسے پاکستانی عوام کی مدد کیلئے شہباز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا، دھماکہ خیز خبر

datetime 21  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف آج رات وطن واپسی کا امکان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ شہباز شریف آج رات پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب

نے کہا کہ کرونا وائرس کی صورتحال میں پاکستان کے عوام مشکل میں ہیں، جسے دیکھتے ہوئے شہباز شریف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ کی ترجمان نے اس موقع پر بتایا کہ میاں نواز شریف کا آپریشن اگلے ہفتے ہونا ہے، واضح رہے کہ میاں شہباز شریف 19 نومبر کو پاکستان سے گئے تھے اور آج رات ان کی واپسی کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…