جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کے تیسرے مریض نے بھی کرونا کو شکست دے دی، صحت یاب ہو کر گھر چلا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کے تیسرے مریض نے بھی کرونا کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یوکے کا سفر کرنے والے میاں بیوی کو کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد آئیسولایشن وارڈ میں داخل کیا گیا تھا،یوکے کا سفر کرنے والا شبنم کا شوہر صحت یاب ہو کر گھر چلا گیا۔

یوکے کا سفر کرنے والی شبنم کی حالت بدستور نازک ہے ،اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کے چھ مریض زیر علاج ہیں ،ساتویں مشتبہ مریض کے لیے جانے والے سمپل کے نتائج کا انتظار ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئسولیشن وارڈ میں چار خواتین اور تین مرد زیر علاج ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…