جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ میں کرونا وائرس کے مریض کی موجودگی نے ہلچل مچادی

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سہیل اقبال بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے گھنٹے میں بدتر ہوتی جارہی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ چار روز کے دوران غیر معمولی اقدامات کئے ہیں ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کا شکار ایک

مریض وفاقی کابینہ میں موجود رہا جو کہ گریڈ 21کا سینئر افسرتھا جو کابینہ کے ہر اجلاس میں بھی موجود رہا ہے ۔ کابینہ میں موجودگی کا پتہ چلنے کے بعد سرکاری اداروں میں ہلچل مچ گئی تاہم بعدازاں اس افسر کو اسلام آباد سے کراچی کے ایک ہسپتال شفٹ کیا گیا جہاں ان کے طبیعت کافی بہتر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…