جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا جوان شہید، جوابی کارروائی میں بھارت کا بھی بھاری جانی نقصان

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی ایل او سی شاہ کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ۔ایک جوان شہید، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے شاہ کوٹ سیکٹر پر بھاری ہتھیار استعمال کئے۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی واجد علی شہید ہو گیا

جس کی عمر 20 سال تھی۔سپاہی واجد علی کا تعلق ضلع دادو سے تھا،آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ پاک فوج کی جوابی کاروائی سے بھارتی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔پاک فوج نے بھارتی چوکیوں کو بھی نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…