اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون، آئی آیس آئی کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو زندگی کا سب سے گہرا صدمہ لگ گیا، خبر نے ہر کسی کو افسردہ کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو بڑا صدمہ۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ وفات پا گئیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کی آج صبح وفات ہوئی، ان کی طبیعت ناساز تھی اور وہ

ہسپتال میں زیر علاج تھیں ،جہاں وہ جانبر نہ ہو سکیں، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز جنازہ ضلع چکوال کے علاقے لطفوال میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں عسکری و سول حکام شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…