پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

صوبائی دارالحکومت میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن )سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مذکورہ چھٹیاں موسم گرما کی تعطیلات تصور کی جائیں گیں۔

سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‘کابینہ نے فیصلہ کیا کہ سندھ بھر کے تمام اسکول یکم جون کو کھلیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ’مذکورہ چھٹیاں موسم گرما کی تعطیلات تصور کی جائیں گیں’۔اس سے قبل وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا تھا کہ سندھ بھر میں 16 مارچ سے اسکول کھل جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…