جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

باغی نشاط ڈاہا ایک قدم اور آگے ، ناراض لیگی رکن اسمبلی کے اعلان سے ن لیگ میں زلزلہ آگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن ) ناراض لیگی رکن پنجاب اسمبلی نشا ط ڈاہا نے ایک قدم اور آگے جانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا جلد ناراض لیگی ارکان اسمبلی کا اجلاس بلانے جا رہا ہوں، پوری قیادت خاموش، ہمیں اکٹھا کرنے والا کوئی نہیں۔ناراض لیگی ارکان پنجاب اسمبلی مزید متحرک ہو گئے، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملنے والے لیگی ارکان اسمبلی کے مسلم لیگ ن کے

مزید ارکان سے بھی رابطے ہیں۔ رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا کا کہناہے کہ مجھے رات سے ناراض ارکان اسمبلی کے فون آ رہے ہیں، سب کی ڈیمانڈ وہی ہے جو میری ہے، ارکان اسمبلی عزت چاہتے ہیں، رابطہ کرنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں اپنے ساتھ سمجھیں۔نشاط ڈاہا کا مزید کہنا ہے کہ پندرہ سولہ لوگ وزیراعلیٰ پنجاب سے ملے ہیں وہ میرے ساتھ رابطے میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…