اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عورت مارچ!وزیر اعظم عمران خان نے بھی بیان داغ دیا،نئی بحث چھڑ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عورت مارچ میں ثقافتی تضاد ابھر کر سامنے آ گیا جو دہرے تدریسی نظام کی عکاسی کرتا ہے،سرکاری اور نیم سرکاری اسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب کی بدولت ثقافتی تضاد کی خلا گہری ہوتی جاری ہے۔ اسلام آباد میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے سات منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ

جو لوگ نجی اسکولوں میں غیرمعمولی فیس دیکر تعلیم حاصل کرکے جب معاشرے کو دیکھتے ہیں تو انہیں بے پناہ خامیاں نظر آتی ہیں جو عورت مارچ کی صورت میں دیکھ سکتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ʼآئندہ برس تک وزارت تعلیم تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کیلئے ایک نصاب پر مشتمل ایک لائحہ عمل پیش کریگی تاکہ تدریسی اداروں سے ایک قوم ابھرے اور ثقافتی تفریق ختم ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…