پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

عمران حکومت کے ضامن نواز شریف ہیں، اعتزاز احسن کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020 |

حیدرآباد ( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے ضامن نواز شریف ہیں،دونوں بھائی ملک سے باہر بھی چلے گئے اور پیسے بھی بچا گئے، یہ وہی نواز شریف ہیں جو یہاں مرے جا رہے تھے اور وہاں یہ لوگ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن اور فاروق ایچ نائیک نے سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ نیب نے عجیب ریفرنس فائل کیا ہے جس میں سارے بزنس مین ہیں۔

اعتراض لگایا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس زیادہ دیا گیا، اگر سیل ٹیکس زیادہ بھی دیا گیا تو کیا بری بات ہے۔اعتزاز احسن نے اس موقع پر کہا کہ عمران خان کی حکومت کے ضامن نواز شریف ہیں، حکومت اب نواز شریف کو واپس نہیں لا سکتی۔انہوں نے کہا کہ دونوں بھائیوں کی طبیعت بھی ٹھیک ہے، دونوں بھائی ملک سے باہر بھی چلے گئے اور پیسے بھی بچا گئے، یہ وہی نواز شریف ہیں جو یہاں مرے جا رہے تھے اور وہاں یہ لوگ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…