ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ٹرمپ تو پاکستان نہ آئے لیکن ان کی جگہ امریکہ سے کون سی اعلیٰ حکومتی شخصیت پاکستان آنیوالی ہے ؟بھارت کو مرچیں لگ گئیں

datetime 10  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیردفاع اپنے متوقع دورہ پاکستان میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے، دورے سے متعلق حتمی شیڈیولنگ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق مارک ایسپر کے دورے کا مقصد صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ڈیووس میں ملاقات کا فالواپ ہے، مارک ایسپر کے دوران پاک امریکا سیکورٹی تعاون پر مفصل اور جامع بات چیت ہوگی۔ اس سے پہلے امریکی کامرس سیکرٹری ولبر راس بھی گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…