افغانستان کا نیا صدر کون ہوگا وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد کا پیغام

9  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو انتخابات میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے امن و استحکام کیلئے پاکستان سے جو کچھ بھی بن پڑا، کرے گا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ میں افغان صدر اشرف غنی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور انکے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔ انہوں نے کہاکہ خطے کے امن و استحکام کیلئے پاکستان سے جو کچھ بھی بن پڑا، کرے گا۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…