اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ساہیوال جیل میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی کا اچانک ایسا اعلان جس نے ہر کسی کو پریشانی میں مبتلا کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آبادمیں اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ کی نشاندہی میں امریکی خفیہ اداروں کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدید۔روزنامہ جنگ کے مطابق شکیل آفریدی نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت میں تاخیر پر

احتجاجاً بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بھائی جمیل آفریدی نے بتایا کہ ان کی ساہیوال جیل میں ڈاکٹر شکیل سے ملاقات ہوئی تھی اور انہیں پشاور ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت اپیل کے بارے میں بتایا تھا۔ان کے بقول، شکیل آفریدی نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے سماعت میں تاخیر پر غم و غصے کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…