اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

دہلی مسلم کش فسادات، ہندو بلوائیوں کے حملوں میں اموات کی تعداد 50 ہو گئی،مسلم آبادیاں کھنڈر میں تبدیل،کئی علاقوں میں تاحال خوف کا سماں،بے گھر مسلمان پناہ کی تلاش کیلئے دربدر

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (سی پی پی) دلی میں جگہ جگہ مودی کے مظالم کی داستان، مرنے والوں کی تعداد پچاس ہو گئی۔ مسلم آبادیاں کھنڈر میں تبدیل کر دی گئیں۔ بھارتی ریاست پنجاب میں دلی فسادات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرین نے مودی اور امیت شا کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔بھارتی پنجاب میں دلی فسادات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے بھٹنڈا ریلوے لائن بند کر دی۔ دلی میں بدترین مسلم کش فسادات میں بلوائیوں کے حملوں سے

مرنے والوں کی تعداد پچاس ہو گئی۔جلے گھر، گاڑیاں اور دکانیں، انتہا پسندوں نے مسلم آبادیاں کھنڈرات میں بدل دیں۔ کئی علاقوں میں تاحال خوف کا سماں ہے۔ بے گھر مسلمان پناہ کی تلاش کیلئے دربدر ہیں۔ شاہین باغ میں خواتین کا دھرنا جاری ہے۔بھارتی ریاست پنجاب میں دلی فسادات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بھٹنڈا ریلوے لائن بند کر دی، مودی اور امیت شا کیخلاف نعرے بازی کی اور قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…