پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کو روایتی طریقے سے ملنے اور ہاتھ ملانے سے روک دیا گیا،بائیو میٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے کرونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر ملازمین کو مصافحہ اور روایتی انداز میں بغل گیر ہونے سے روک دیا، ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ دے دیا گیا۔ پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ نے ملازمین کو خصوصی ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے میں ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری ملازمین کو روایتی طریقے

سے بغل گیر ہونے اور مصافحہ کرنے سے روک دیا گیا ہے، ملازمین کو بائیومیٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ بخار یا کسی کا شکار ملازمین ماسک کا استعمال کریں جبکہ روزانہ نیا ماسک لگانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے، باتھ رومز میں تولیے کی بجائے پیپر استعمال کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں، رجسٹرار کی جانب سے ہدایت نامہ ہائیکورٹ مین گیٹ پر بھی آویزاں کر دیا گیا ہے۔



کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…