اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران نیازی حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شرمناک ہے، اسحاق ڈارپھٹ پڑے

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شرمناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیٹرولیم مصنوعات

کی قیمتوں میں کمی پر ردعمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا عمران نیازی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5/7 روپے کی معمولی سی کمی شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا پیٹرول کم از کم 20 روپے فی لیٹر تک کم کرنا چاہئے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے