اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حیات آباد فیز 6پشاور میں پی ٹی آئی کے رہنما زبیر آفریدی کے گھر پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ تاہم خوش قسمتی سے دستی بم پھٹ نہیں سکا اور ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق زبیر آفریدی پر اس سے قبل 4 حملے ہوچکے ہیں، انہیں افغانستان سے بھتے کیلئے کالیں بھی آتی تھیں۔ زبیر آفریدی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ضلع خیبر باڑہ حلقہ 107 سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے