اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں کی بلکہ کس طرح عوام کیساتھ ہاتھ کر دیا؟چالاکیاں سامنے آگئیں

datetime 1  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں عالمی سطح پر ہونے والی کمی کافائدہ 100 فیصد عوام تک نہیں پہنچایا بلکہ ٹیکسوں کی صورت میں روک لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی قیمتوں کے تناظر میں پٹرولیم قیمتوں میں کمی 12 سے 14 روپے ہونا تھی لیکن حکومت نے عوام تک فائدہ صرف 40فیصد منتقل کیا جبکہ باقی 60 فیصد فائدہ ٹیکسوں میں ردو بدل کر کے روک لیا گیا ۔ہائی سپیڈ ڈیزل

پر ٹیکس 7 روپے 5 پیسے فی لٹربڑھا دیا گیاہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل پر ٹیکس 18 سے بڑھا کر 25 روپے 5 پیسے کر دیا گیاہے ۔جہاں تک پٹرول کی بات ہے تو اس پر بھی ٹیکس میں 4 روپے 75 پیسے فی لٹراضافہ کرتے ہوئے اسے 15 سے بڑھا کر 19 روپے 75 پیسے کر دیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ مٹی کے تیل پر لیوی میں 6 روپے 33 پیسے فی لٹراضافہ کیا گیاہے جس کے بعد لیوی 6 روپے سے بڑھ کر 12 روپے 33 پیسے کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…