جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ایس ایس پی مفخرعدیل کی تیسری بیوی کے موبائل سے قابل اعتراض تصاویر، میسج برآمد، دوران تفتیش شوہر سے متعلق سب کچھ اگل دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ایس پی مفخر عدیل کی تیسری اہلیہ علیزہ نے پولیس تفتیش میں شہباز تتلہ کے قتل بارے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق علیزہ نے تفتیشی ٹیم کو بتایا ہے کہ اس کے شوہر مفخر عدیل روشن خیال ہیں اور وہ کسی بھی لباس میں پارٹی میں آجاتی تھی تو وہ برا محسوس نہیں کرتے تھے۔شہباز تتلہ سے انکا تنازعہ تھا لیکن وہ اس معاملے

میں نہیں پڑتی تھی اور وقوعہ کے وقت کمرے میں موجود نہیں تھی اس لئے اسے علم نہیں کہ شہباز تتلہ کے ساتھ کیا وقوعہ ہوا۔ذرائع نے بتایا کہ علیزہ کے موبائل میں قابل اعتراض میسج اور تصاویر سے بھی تصدیق ہوگئی تھی کہ شہباز تتلہ کو غیرت کے نام پر قتل نہیں کیاگیا جس کے بعد تفتیش کا رخ تبدیل ہو گیا ۔اب ڈرگ کے لین دین کے تنازعہ کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…