اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے سامنے ہم ناکام! بھارتی ایئر چیف کا پاک فضائیہ کی برتری کا اعتراف

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ایئر چیف کا پاکستانی فضائیہ کی برتری کا اعتراف ۔ تفصیلا ت کے مطابق بھارتی ایئر چیف راکیش کمار سنگھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان ایئر فورس ٹیکنالوجی کے اعتبار سے ہم سے بہت آگے ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ پاکستانی پائلٹ کی مہارت ، ایئر کرافٹ اور میزائل بہت اچھے ہیں ۔مجھے یہ کہنے میں کوئی شرمندگی

نہیں ہے کہ پاکستان کی آرمی بھار ت سے زیادہ طاقتور ہے ۔سینئر اینکر پرسن ارشد شریف نے ویڈیوکلپ اپنے پروگرام میں چلاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف نے پاک ائیر فورس کی طاقت کا اعتراف کیا ۔ تاہم یہ بھی ماننا ہو گا کہ فرق مشینوں سے نہیں بلکہ جذبے سے پڑتا ہے۔
مشین چلانے والے میں جذبہ ہو تو وہ کوئی بھی لڑائی جیت سکتا ہے ، جو پاکستان فوج کے پاس موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…