جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ 2 دن کیلئے تمام سکول بند کر دئیے گئے

datetime 27  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کی وجہ سے حکومت سندھ نے صوبے بھر میں آئندہ دو روز کے لیے سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ 27 اور 28 فروری کو سندھ کے تمام سکولز بند رہیں گے۔

سعید غنی کے مطابق کورونا وائرس کی خبروں کی وجہ سے والدین کی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی کو ہدایت دی ہے کہ مختلف ہاسٹلز کو خالی کرایا جائے، اگر مریضوں کی تعداد بڑھتی ہے تو ہاسٹلز میں بھی انتظامات کئے جائیں گے۔کہ ان شاء اللہ صورتحال پر جلد قابو پا لیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…