جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

افغان مفاہمتی عمل ، پاکستان نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کا کردار،پاکستان نے افغان مفاہمتی عمل کے لیے قومی ڈائیلاگ کروانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کی میزبانی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کرے گا،افغانستان پر خصوصی قومی مکالمہ آئندہ ماہ مارچ کے آخری ہفتے میں منعقد ہوگا۔قومی ڈائیلاگ کے انعقاد کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی نے ہدایات جاری کر دیں ،امریکہ اور افغانستان کے مابین امن معاہدے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

افغان امن عمل میں پاکستان کے موثر کردار کا بھی جائزہ لیا جائیگا،مکالمے میں اراکین پارلیمنٹ سمیت سکالرز بھی شرکت کریں گے، تجزیہ کاروں، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا جائیگا،افغان مفاہمتی عمل سے مستقبل کے لائحہ عمل کو وضع کرنے کے لیے تجاویز دی جائیں گی۔اسد قیصر نے کہاکہ افغانستان میں امن کے قیام سے خطے میں استحکام آئے گا۔ انہوںنے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان اور خطے کے بہترین مفاد میں ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…