پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

لندن میں شہباز شریف سے اہم کاروباری شخصیت کی ملاقات ، حکومت کے کان کھڑے ہوگئے

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )آل پاکستان انجمن تاجران ( نعیم میر گروپ ) کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی ۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

سیکرٹری اطلاعات انجمن تاجران لاہور ملک فاروق حفیظ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروا ئی ۔ملاقات میں ملکی معیشت کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…