جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

گزرا وقت دوبارہ لوٹ آیا! سال1964 اور 2020 میں حیرت انگیزمماثلت

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

جہانیاں(آن لائن)گیا وقت پھر لوٹ آیا ہے! کہتے ہیں کہ گزرا وقت دوبارہ نہیں آتا ،لیکن آج نصف صدی بعد گزرا وقت لوٹ آیا ہے۔ماہرین کے مطابق گزرا وقت 56برس بعد لوٹ آیا ہے۔سال2020ء اور سال1964ء کے کیلنڈر میں مماثلت ہے جو دن اور تاریخ 1964ء میں تھا وہی دن اور تاریخ2020ء میں بھی ہے۔سال 1964ء یکم جنوری کو بدھ کا دن تھا۔

جبکہ سال 2020ء کا پہلا دن بھی بدھ ہی تھا۔سال 1964ء میں 22فروری کو ہفتہ کا دن تھا جبکہ آج 22فروری 2020ء کو بھی ہفتے کا ہی دن ہے۔سال1964ء کی ابتداء بدھ کو اور انتہا جمعرات کو تھی جبکہ سال2020ء کی ابتداء بھی بدھ کو ہوئی اور آخری دن یعنی 31دسمبر کو جمعرات کا ہی دن ہو گا ۔اس طرح گزرا وقت ایک مرتبہ پھر لوٹ آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…