پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا اٹارنی جنرل کے عہدے کیلئے بیرسٹر علی ظفر سے رابطہ، سابق وفاقی وزیر قانون نے کیا جواب دیا؟جانئے

datetime 20  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کا اٹارنی جنرل کے عہدے کیلئے سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر علی ظفر سے رابطہ، علی ظفر نے عہدہ قبول کرنے کیلئے مہلت طلب کرلی ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ انور منصور خان

کی جانب سے استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے جانے کے بعد وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل کیلئے سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر علی ظفر سے رابطہ کیا ہے،تاہم علی ظفر نے عہدہ قبول کرنے کیلئے مہلت طلب کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…