اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

’’بس بہت ہو گیا اب بردشت ختم ہو چکی ‘‘ لانگ مارچ کا اعلان تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں ، ن لیگ نے طبل بجا دیا

datetime 13  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی طے کر لی لانگ مارچ کر نے کا حتمی فیصلہ کر لیا ۔ لانگ مارچ سے متعلق ذرائع نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ احتجاجی تحریک کی قیادت ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کریں گے ۔ جبکہ دوسری جانب لیگی رہنما رانا مشہود نے بھی تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف احتجاجی

تحریک کی تصدیق کی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں لیگی رہنما رانا مشہود کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ نااہل حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکلا جائے ، اس حکومت کو بہت وقت دیدیا ہے مزید وقت نہیں دیں گے ۔ رانا مشہود نے کہا کہ یہ نا اہل لوگ کل کو یہ نہیں کہہ سکیں گے کہ ہمیں وقت نہیں دیا گیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما رانامشہود نے لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ ، مارچ میں ہو گا ۔ تحریک انصاف کی حکومت کا چہرہ بہت جلد قوم کےسامنے لائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…