جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سیدعلی گیلانی شدید علیل ،دعائوں کی اپیل

datetime 13  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی کے نمائندے سید عبداللہ گیلانی نے کہا ہے کہ بزرگ رہنماء شدید علیل ہیں اور عوام الناس بالخصوص علمائے کرام اور آئمہ مساجد سے درخواست ہے کہ وہ سیدعلی گیلانی کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کریں ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیدعبداللہ گیلانی نےاسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا

کہ سیدعلی گیلانی کی صحت طویل عرصے سے گھر میں نظربندی کی وجہ سے زیادہ خراب ہوئی ہے اور وہ نقاہت محسوس کرر ہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ بزرگ رہنما کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ تکلیف میں مبتلا ہیں۔انہوں نے کہاکہ بزرگ رہنماء کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے جو بھارت کے غاصبانہ تسلط سے جموں وکشمیر کی آزادی کیلئے ہمیشہ رہنمائی فراہم کرتی رہے گی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…