ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

احسان اللہ احسان کے فرار کامعاملہ،سکیورٹی حکام کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا

datetime 10  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سکیورٹی حکام کی جانب سے احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی گئی ،روزنامہ جنگ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق سینئر سکیورٹی حکام نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے

سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی حراست سے فرار ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔سکیورٹی حکام کے ذرائع نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ جنگجوؤں کی شناخت اور انہیں پکڑنے کے لیے احسان اللہ احسان ہمارا بڑا ذریعہ تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…