پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

لندن جانے کا معاملہ طول پکڑ گیا، عین موقع پر ایسا کیا کام ہوگیا کہ مریم نواز ہاتھ ملتے رہ گئیں؟

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیرا عظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی اجازت کی درخواست پر سماعت کرنے والابنچ تحلیل ہو گیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ نے نیا دو رکنی بنچ تشکیل دیدیا ہے ۔

بنچ کے سربراہ جسٹس علی باقر نجفی ہوں گے جبکہ جسٹس طارق سلیم شیخ بھی بنچ کا حصہ ہیں ۔مریم نواز کی درخواست پر ابتدائی سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں بنچ نے کی تھی ۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں قائم بنچ کی تحلیل کی وجہ سے دوسرا بنچ تشکیل دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…