بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 27 روپے تک کمی کا امکان، عوام کیلئے اچھی خبر

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 23 فیصد تک کمی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں خام تیل کی قیمتوں میں 23 فیصد تک کمی آئی ہے جس کے بعد یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اس بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے ۔

جبکہ اس حوالے سے ماہرین نے کہا ہے کہ خام تیل میں قیمتوں کی کمی کے بعد حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ پاکستانیوں کو ریلیف فراہم کرتے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری طور پر کمی کا اعلان کر ے ۔ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو دیکھا جائے تو اس حوالے سے اگر حساب لگایا جائے تو پاکستان میں پٹرول 27 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…