جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

جمشید دستی گرفتار

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتار،نجی ٹی وی کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کو آئل ٹینکر سے تیل چوری کرنے کے کیس میں مظفر گڑھ پولیس نے ملتان سے گرفتار کرلیا۔ جمشید دستی ضلع مظفرگڑھ سے ایم این اے

منتخب ہوئے تھے۔ اس سے قبل وہ سرکاری پانی چوری کرنے کے کیس میں بھی جیل جاچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جمشید دستی ایک کیس میں پیشی کیلئے عدالت میں آئے تھے جہاں سے گھر واپسی پر انہیں مظفر گڑھ پولیس نے گرفتار کرکے ملتان کے کینٹ تھانہ منتقل کردیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…