جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے انتہائی اہم دورہ ملائشیا کا اعلان کر دیا گیا

datetime 1  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان پیر کو دو روزہ دورے پر ملائیشیا جائیں گے۔ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول تیار کرلیاگیاہے۔ وزیراعظم عمران خان 3فروری کو دو روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم عمران خان ملائشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد سے بھی ملاقات کریں گے۔ جبکہ 4فروری کو پاکستان اور ملائشیا کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔ مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت کی جائے گی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک ملایئشیا کا دوسرا دورہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…