اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

طویل عرصے سے درخواست زیر التوا ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا،کیا درخواست کردی؟

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی نے برطرفی کے خلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ جمعرات کو دائر درخواست میں کہاگیاکہ طویل عرصے سے سپریم کورٹ میں درخواست زیر التواء ہے۔درخواست میں کہاگیاکہ درخواست پر رجسٹرار اعتراضات

کو ختم کیا جا چکا ہے،کیس کو 20 جنوری سے شروع ہونے والے ہفتے میں سماعت کیلئے مقرر کیا جائے ۔یاد رہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے برطرفی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے ،سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…