منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

امریکا کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا، متعدد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 12  جنوری‬‮  2020 |

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا، متعدد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ..امریکی فوج کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا ، 8راکٹ فائر کیے گئے جس میں4عراقی فوجی زخمی ہو گئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ۔

خبر رساں ایجنسی کی رپوٹ کے مطابق عراق کے بلد ائیر بیس پر 8راکٹ فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں چار عراقی فوجی زخمی جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ فائر کیے جانے والے راکٹ ائیر بیس کے رن وے پر گرے ہیں ، یہ ائیر بیس امریکی فوج کے زیر استعمال ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…